47

راولپنڈی کی ڈاکو رانی گرفتار، شہریوں سے لفٹ لے کر لوٹنے والی لڑکی کس پولیس افسر کی اہلیہ نکلی؟ حیران کن انکشاف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصے سے خواتین لفٹ لے کر شہریوں کو لوٹ رہی تھیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہریوں سے لفٹ لے کر لُوٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کی گئی خواتین میں سے ایک ڈاکو رانیپولیس اے ایس آئی کی اہلیہ نکلیں۔ جب اس بات کا انکشاف ہوا تو پولیس نے ڈاکو رانی کے شوہر اے ایس آئی امجد کو بھی گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار کی گئی خواتین اور پولیس اے ایس آئی کےخلاف تحقیقات شروع کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں