74

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پرہنگامی مشقیں

پشاور میں باچا خان انٹرینشنل ایئر پورٹ پر رات کے وقت ہنگامی مشقیں کی گئیں ۔ مشقوں میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فائر ڈپارٹمنٹ، میڈیکل اور وفاقی ہیلتھ کی ٹیموں، ایئر پورٹ سیکورٹی فورسز سمیت دیگر ایجنسیوں نے حصہ لیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق رات کے وقت باچا خان ایئر پورٹ پر مشقوں کا مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا جائزہ لینا تھا۔

ہنگامی مشقوں میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فائر ڈپارٹمنٹ، میڈیکل اور وفاقی ہیلتھ کی ٹیموں کے علاوہ اے ایس ایف، پی اے ایف اور دیگر ایجنسیوں نے بھی حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں