Muashai Hamaqtain By Javed Chaudhry

ارشد محمود پاکستان کے سنجیدہ لکھاری ہیں‘ ان کی کتاب ”تصور خدا“ نے تہلکہ مچا دیا تھا‘ میں نے پچھلے دنوں یہ کتاب پڑھی تو میں ورطہ حیرت میں چلا گیا اور میں بار بار اپنے آپ سے پوچھتا رہا ”یہ کتاب پاکستان میںکیسے چھپ گئی“ ہم ایک بند معاشرے کے مقفل لوگ ہیں‘ ہم

Match khatam ho chuka hy By Javed Chaudhry

ہمیں ایک بار پھر تاریخ میں جانا پڑے گا۔ذوالفقار علی بھٹو نے فروری 1972ءمیں میاں شریف اور ان کے چھ بھائیوں کا مشترکہ کاروبار قومیا لیا‘ اتفاق گروپ حکومت کے قبضے میں چلا گیا‘ بھٹو صاحب میاں شریف کو گرفتار بھی کرنا چاہتے تھے‘ انور زاہد اس وقت ڈپٹی کمشنر تھے اور جسٹس ملک محمد

Kabareye Ki Dukan Javed Chaudhry

رام پور ہندوستان میں مسلمانوں کی ایک بڑی ریاست تھی‘ اس ریاست کی بنیاد روہیلا جنگجو نواب فیض اللہ خان نے 1774ء میں رکھی اور یہ 1930ء تک قائم رہی‘ رام پور کو انگریزوں کی آشیرباد حاصل تھی‘ یہ علاقہ گنا اور کپاس کی وجہ سے پورے ہندوستان میں مشہور تھا‘ نواب علم دوست تھے

Khofnak dastan By Javed Chaudhry

شاہد خاقان عباسی اور رفیق احمد تارڑ دونوں عینی شاہد ہیں۔میاں نواز شریف کے والد29 اکتوبر 2004ءکو جدہ میں انتقال کر گئے ‘ میاں شریف کی میت لاہور لائی گئی اور یکم نومبرکو رائے ونڈ میں ان کی تدفین ہوئی‘ لاہور شریف خاندان کا قلعہ تھا‘ شریف برادران نے 1997ءکے الیکشن میں تاریخ کا ہیوی

Purane column ki wapsi By Javed Chaudhry

سندرراجن پچائی گوگل کے سربراہ ہیں‘ میں نے 14 فروری 2016ءکو ان پر ”آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں“ کے نام سے کالم لکھا تھا‘ یہ کالم 7 اکتوبر کو عطاءالحق قاسمی صاحب نے ”سہواً“اپنے کالم میں شائع کر دیا‘ میں اپنے کالم کی ”واپسی“ کےلئے یہ کالم دوبارہ شائع کر رہا ہوں تاکہ

Grill fish By Javed Chaudhry

بزرگ مہنگا ٹکٹ خریدنا چاہتے تھے‘ ایجنٹ انہیں سستا ٹکٹ دینا چاہتا تھا‘ وہ دونوں مسلسل تکرار کر رہے تھے‘ ایجنٹ بتا رہا تھا‘ سر یہ بھی فرسٹ کلاس ہے‘ یہ آپ کو چار لاکھ روپے سستی پڑے گی لیکن بزرگ کا کہنا تھا‘ بیٹا میں نے آپ سے سستی ٹکٹ کا مطالبہ نہیں کیا‘

Tit for tat By Javed Chaudhry

یہ بظاہر ایک معمولی واقعہ تھا لیکن یہ معمولی واقعہ ہمارے قومی رویوں اور ہماری ریاستی سوچ کی پوری عکاسی کرتا ہے‘ کراچی شاہراہ فیصل پر کراﺅن پلازہ ہوٹل کے قریب پولیس کی دو گاڑیاں سرکاری کار کو پروٹوکول دے رہی تھیں‘ پولیس وینز گاڑی کےلئے راستہ بھی صاف کر رہی تھیں اور اشارے بھی