88

شعیب اختر کوچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اہم ذمہ داریاں سونپ دیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مشیر تعینات ہوگئے ہیں ،چیئرمین پی سی بی نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شعیب اختر مشیر برائے چیئرمین پی سی بی مقرر ہوگئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ شعیب اختر کی پی سی بی کا گرینڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں