52

بھارت نے امریکا سے اپاچی ہیلی کاپٹرز مانگ لیے

بھارت نے پاکستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لئے امریکا سے نئے اپاچی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کی درخواست کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جریدے ’دی ڈپلو میٹ‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھارتی حکومت نے امریکا سے نصف درجن نئے بوئنگ اے ایچ -64 ای اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز کو حاصل کرنے کا عمل تیز کردیا ہے۔

اس ضمن میں نئی دہلی نے ایک خط واشنگٹن کو ارسال کیا ہے جس میں اپاچی ہیلی کاپٹرز لینے کی درخواست کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں