50

پارٹی انتخابات کرانا کنوینر کی ذمے داری ہے، کنور نوید

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ایم کیو ایم کے ختم ہونے سے متعلق بیان پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان بہادر آباد کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلاول زرداری ایم کیو ایم پاکستان کے خاتمے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، ان کے بزرگوں نے بھی یہ خواب دیکھا تھا ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ نوے کی دہائی میں پیپلز پارٹی نے ایم کیوایم کی رکن سند ھ اسمبلی کو اغواء کرکے بندوق کی نوک پرگورنر ہاوس سندھ میں وزارت کا حلف اٹھوایا، انھوں نے کہا بلاول زرداری سیاست سے نابلغ ہونے کے ساتھ پیپلز پارٹی کی سیا ہ تاریخ سے بھی ناآشنا نظر آتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں