146

نامور پاکستانی اداکارہ دبئی میں’’شرمناک ‘‘ کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیج کی نامور اداکارہ ارم چوہدری دبئی میں کیا کچھ کر رہی ہیں سب کچھ سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ارم چوہدری ان دنوں دبئی کے دوے پر ہیں جہاں وہ اپنی منفی سرگرمیوں سے خوب مال کما رہی ہیں. اداکارہ کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارم چوہدرینے دبئی کی ایک بار سے  بھی معاہدہ کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی منفی سرگرمیوں سے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہی ہیں- اداکارہ نے اپنی شراب و شباب میں دھت تصویر فیس بک پر بھی اپ لوڈ کر رکھی ہیں۔جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں